اجراء کی تاریخ: 29 اپریل 2016 - 13:48
آج صبح بروز جمعہ وزیر داخلہ رحمانی فضلی کے اعلان کے ساتھ پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے اس مرحلے میں 21 صوبوں میں 17 ملین ایرانی عوام اپنے ووٹ کا استعمال کرکے 68 نمائندوں کو پارلیمنٹ روانہ کریں گے۔