اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ سوئیزرلینڈ کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔