اجراء کی تاریخ: 19 اپریل 2016 - 11:04

برازیلین صدر روسیف کے مواخذے کی قرارداد پارلیمنٹ میں منظور ہوگئی ہے جس پر مخالفین اور موافقین نے مختلف رد عمل کا اظہار کیا ہے۔