اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر حسن روحانی کی موجودگی میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی جس فوج کی بری ، بحریہ اور فضائیہ کے جوانوں نےشرکت کی۔