اجراء کی تاریخ: 12 اپریل 2016 - 12:52

اٹلی کے وزير ا‏عظم آج صبح اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدرروحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے وزير ا‏عظم مانؤرنٹزی آج صبح اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدرروحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اٹلی کے وزیر اعظم کے ہمراہ اعلی اقتصادی اور تجارتی وفد بھی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اٹلی کے وزير اعظم کا سعد آباد محل میں باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کریں گے۔