اجراء کی تاریخ: 11 اپریل 2016 - 13:21

تہران میں صدر حسن روحانی نے قزاقستان کے صدر نور سلطان نظر بایوف کا باقاعدہ استقبال کیا۔