اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2016 - 13:21

برطانوی وزير ا‏عظم ڈیویڈ کیمرون کی طرف سے پانامہ پیپر لیکس کے اعتراف کے بعد برطانوی عوام نے ان کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔