اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2016 - 13:12

فرانس کے 200 شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے اور لیبر قانون کی اصلاح کے خلاف احتجاج کیا ہے۔