اجراء کی تاریخ: 8 اپریل 2016 - 19:20

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، روس، ایران اور آذربائیجا کے وزراء خارجہ کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔