نوروز کے موقع پر ہزاروں مسافر شیراز میں فارسی زبان کے عظيم شعراء شیخ سعدی شیرازی اور حافظ شیرازی کے مزاروں پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔