ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں نئے ہجری شمسی سال 1395 کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ نور مفیدی کی امامت میں منعقد ہوئی۔