مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیلجیئم حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مختلف ممالک میں بم دھماکوں سے ظآہر ہوتا ہے کہ دہشت گردی ایک مشترکہ اور عالمی خطرہ ہے۔ واضح رہ ےکہ برسلز میں آج 4 بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
اجراء کی تاریخ: 22 مارچ 2016 - 18:08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیلجیئم حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔