اجراء کی تاریخ: 20 مارچ 2016 - 00:26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ چاووش اوغلو کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔