مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تارکین وطن کے بارے میں معاہدہ ہوگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق وہ تارکین وطن جن کی پناہندگی کی درخواست یونان میں رد ہوجائے انھیں واپس ترکی بھیجا جائے گا اور ان کے بدلے میں یورپ ایک شامی مہاجر کو ترکی کے مہاجر کیمپوں سے قبول کرےکا۔
اجراء کی تاریخ: 19 مارچ 2016 - 00:43
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تارکین وطن کے بارے میں معاہدہ ہوگیا ہے۔