مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات کی بہتری بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔ اطلاعات کے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگومیں کہابھارت کوایک مہذب ملک بنانے کیلیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلیے پرامن ماحول میں سنجیدہ بات چیت لازمی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2016 - 12:06
بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات کی بہتری بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔