تہران کے مرکزی بازار میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے دھماکے کی تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔