رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی دردناک شہادت کی یاد میں تیسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔