ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور گرگان کے امام جمعہ آیت اللہ نورمفیدی کے گھر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔