اجراء کی تاریخ: 12 مارچ 2016 - 12:36

تہران کی شریعتی روڈ پر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے بنی ہاشم کی گلیوں پر مبنی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔