ترکی کے ساحل پر بحر ایجئین میں کشتی الٹنے سے 25 مہاجر اور تارکین وطن جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔