قم المقدس کی مسجد اعظم میں ایران کے مایہ ناز ہنرمند مرحوم فرج اللہ سلحشور کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں علماء ، طلاب اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔