ترکی کی جانب سے سنی کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک سیکڑوں سنی کرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 2 سنی کرد خواتین نے ترک پولیس کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔