سعودی عرب نے شام میں فوجی مداخلت کے سلسلے میں اپنے ہوائی جہاز ترکی کے انجیر لیک ہوائی اڈے پر پہنچا دیئے ہیں اور اپنا جنگی ساز و سامان بھی ترکی منتقل کررہا ہے۔