اجراء کی تاریخ: 19 فروری 2016 - 17:13

میکسیکو کی ٹوپو چیکو جیل میں منشیات کے اسمگلروں کے درمیان لڑائی میں 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔