اجراء کی تاریخ: 16 فروری 2016 - 14:32
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔