اجراء کی تاریخ: 15 فروری 2016 - 22:34

شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں الطومارہ گاؤں کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔