انقلاب اسلامی ایران کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر تبریز میں بھی ایک عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔