شام میں روس کے جنگی جہازوں نے صوبہ ادلب میں ترکی اور سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور النصرہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔