ایران کے مقدس شہر قم میں انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کی مناسبت سےعظیم الشان ریلی منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔