اجراء کی تاریخ: 8 فروری 2016 - 16:17
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یونان کے وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔