اجراء کی تاریخ: 8 فروری 2016 - 12:37

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ اور اہلکاروں نے یوم فضائیہ کی مناسبت سے ملاقات کی۔