اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں جوہری شہداء کے اہلخانہ اور ایٹمی مذاکرات کے بہادروں اور دلیروں (وزیر خارجہ جواد ظریف ، وزیر دفاع جنرل دھقان اور جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ) کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔