مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے شہر سنگین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طالبان شہر کے بڑے حصے پر قابض ہو چکے ہیں جبکہ شہر کے اگلے حصے پر قبضہ کرنے کیلئے طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 7 فروری 2016 - 14:29
ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے افغانستان کے شہر سنگین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔