وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نواسی حضرت سیدہ زینب (س) کے روضہ کے قریب بم دھماکے میں درجنوں افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔