مہر خبررساں ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز ترک سرحد سے دہشت گردوں کا رابطہ منقطع کرنے کے لئے دیرالزور کے البغیلیہ گآؤں کے قریب پہنچ گئی ہے یہ گآؤں اسٹراٹیجک حیثیت کاحامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق دیرالزور کے البغیلیہ گاؤں پر شامی فوج کا عنقریب قبضہ ہوجائے گا شامی فوج نے اس کاررواغي میں درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر ادلب اور حلب میں بھی وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی گغی ہے جس میں درجنوں وہابی دہشت گرد جہنم پہنچ گئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 31 جنوری 2016 - 16:00
شامی فورسز کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فورسز ترک سرحد سے دہشت گردوں کا رابطہ منقطع کرنے کے لئے دیرالزور کے البغیلیہ گآؤں کے قریب پہنچ گئی ہے یہ گآؤں اسٹراٹیجک حیثیت کاحامل ہے۔