اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2016 - 17:51
فرانس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی کمپنیوں کے ڈائریکٹروں سے اقتصادی اور تجارتی معاملات پر گفتگو اور بات چیت کی ہے۔