شامی فورسز کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فورسز نے لاذقیہ کے علاقہ ربیعہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔