اجراء کی تاریخ: 25 جنوری 2016 - 14:13

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اٹلی اور فرانس کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔