اجراء کی تاریخ: 19 جنوری 2016 - 12:24

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو نے تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔