ایرانی قوم کے مختلف طبقات نے سپاہ اسلام کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل فدوی اور بحریہ کے دوسرے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار اور رہا کرکے اپنی بیداری اور ہوشیاری کا عملی ثبوت فراہم کیا۔