اجراء کی تاریخ: 17 جنوری 2016 - 14:39
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے اور مشترکہ اقدام کے بارے میں اعلامیہ جاری کیا۔