انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں غیر ملکی باشندے سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔