شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غوطہ شرقی میں البلالیہ گاؤں کو آزآد کرالیا ہے۔