کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں سعودی عرب کے ہاتھوں ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بہیمانہ قتل کے خلاف عوامی مظاہرہ ہوا ہے۔