اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو مجرمانہ ،بہیمانہ اور سفاکانہ انداز میں شہید کرنے پر سعودی عرب کے خلاف عظيم عوامی مظاہرہ ہوا ہے۔