اجراء کی تاریخ: 5 جنوری 2016 - 09:45
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آنے والے 6.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتوںکو بھی نقصان پہنچا ہے۔