اجراء کی تاریخ: 30 دسمبر 2015 - 22:57

میکسیکو کے 63 شہروں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی علاقوں کے راستے بند ہوگئے ہیں۔