اجراء کی تاریخ: 29 دسمبر 2015 - 20:28

عراقی فورسز نے عراق کے شہر الرمادی میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دیکر شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔