مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بروز منگل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق ترکی کے صدر سعودی بادشاہ ملک سلمان کی دعوت پر ریاض کا دورہ کریں گے۔ ترکی کے صدر کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ ہوگا جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 27 دسمبر 2015 - 15:58
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بروز منگل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔