اجراء کی تاریخ: 27 دسمبر 2015 - 14:18

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس ہوا جس میں سماجی اور لیبر امور کے وزیر علی ربیعی نے شرکت کی ۔